ٹرینڈنگ خیبرپختونخوا میں ٹک ٹاکرز کو ’غیراخلاقی‘ مواد سے باز رکھنے کی مہم پولیس کے مطابق عوامی شکایات پر صوابی، مردان، پشاور اور مانسہرہ سے ’غیر اخلاقی‘ مواد بنانے والے متعدد ٹک ٹاکرز کو گرفتار کیا گیا ہے۔
ٹرینڈنگ مذہبی جذبات مجروح کرنے کا الزام، انجینیئر محمد علی مرزا زیر حراست جہلم پولیس کے ترجمان نے بتایا ہے کہ انہیں ایک شہری کی درخواست پر حراست میں لیا گیا ہے۔