پاکستان

21 سابق کرکٹ کپتانوں کا وزیراعظم پاکستان کو خط، عمران خان سے متعلق 3 مطالبات پیش

پہلا مطالبہ آزادانہ طبی معائنہ کرانے کا ہے تاکہ عمران خان کی صحت کی حالت کا غیر جانبدارانہ جائزہ لیا جا سکے۔ دوسرا، اہل خانہ سے ملاقاتوں کی بحالی کا مطالبہ کیا گیا ہے، جبکہ تیسرا مطالبہ فوری اور مناسب طبی علاج کی فراہمی سے متعلق ہے۔