نوراتری سال میں دو مرتبہ منائی جاتی ہے، جس کے دوران نو دن تک ماتا درگا کی مختلف شکلوں کی پوجا کی جاتی ہے۔
پولیس کے مطابق یکہ توت کے علاقے حافظ آباد میں جس مکان سے بم برآمد ہوا، وہ 5 سے 6 ماہ قبل ایک افغان خاندان کو کرائے پر دیا گیا تھا اور تعمیری کام کے لیے مکان کھولنے پر مشکوک پریشر ککر پایا گیا۔