پاکستان کی وزارت اطلاعات ونشریات نے کہا ہے کہ ’انگور اڈہ سرحدی واقعے پر افغان طالبان حکومت کا من گھڑت جھوٹ ایک بار اس کے فریب پر مبنی کردار کی تصدیق کرتا ہے۔‘
دستاویزات کے مطابق پی ٹی اے نے الیکٹرانک فراڈ سے متعلق 15 ہزار 706 سے زائد لنکس کی جانچ پڑتال کے بعد 96 فیصد لنکس بلاک کر دیے۔