پاکستان افغان طالبان کی جنوبی وزیرستان میں ’بلا اشتعال‘ گولہ باری، ایک شہری کی موت: پاکستان خیبر پختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے افغان طالبان کی اس کارروائی کی مذمت کرتے ہوئے اسے ’بلااشتعال جارحیت‘ قرار دیا۔
پاکستان کشمیر حل کے بغیر جنوبی ایشیا میں امن ممکن نہیں: شہباز شریف 27 اکتوبر 1947 کو انڈین فوج سری نگر میں اتری، جسے پاکستان اور کشمیری قیادت کے مؤقف کے مطابق جموں و کشمیر پر ’انڈین قبضے‘ کے آغاز کے طور پر یاد کیا جاتا ہے۔