وزیر اعلیٰ سندھ نے اونٹنی کی مبینہ طور پر دونوں آنکھیں نکالنے کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی میرپور خاص سے فوری رپورٹ طلب کر لی ہے۔
اقوام متحدہ میں مستقل پاکستانی مندوب نے کہا: ’طالبان سے پاکستان کا مطالبہ سادہ اور واضح ہے: دہشت گردوں کے خلاف قابلِ تصدیق اور فیصلہ کن کارروائی، لیکن افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ یہ مطالبہ ابھی تک پورا نہیں ہوا۔‘