افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کے بیان کے جواب میں پاکستان کا کہنا ہے کہ دوطرفہ تعلقات میں کشیدگی کی بنیادی وجہ افغان سرزمین سے ہونے والی دہشت گردی ہے، جس کی روک تھام کی ذمہ داری طالبان حکومت پر عائد ہوتی ہے۔
پولیس نے بتایا کہ جان سے جانے والوں میں طبی مرکز کا عملہ، مریض اور ان کے رشتہ دار شامل ہیں۔