پاکستان بحریہ کے مطابق ہنگور نے مقررہ ہدف کو انتہائی درستگی سے نشانہ بنایا، جس سے اس کے ہتھیاروں کے نظام، جنگی تیاری اور آپریشنل مؤثریت کی تصدیق ہوتی ہے۔
عالمی ادارے میں بریفنگ میں پاکستان کے قائم مقام سیکریٹری خارجہ نبیل منیر نے کہا کہ انسانی ہمدردی پر مبنی اقدامات تنازعات کے نتائج کی شدت کم کر سکتے ہیں۔