کرکٹ جب رضوان نے ’سٹریٹیجک ٹائم آؤٹ میں فیصلہ‘ کیا کہ پلے آف کون کھیلے گا راولپنڈیز کے کپتان محمد رضوان کی جانب سے آخری میچ سے قبل، درمیان اور بعد میں دیے گئے بیانات پر سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔
کرکٹ نواز پر ’ریکرییشنل ڈرگ‘ کے استعمال کا الزام، تحقیقات شروع: رپورٹ کرکٹ ویب سائٹ کرک انفو کے مطابق محمد نواز کا یہ ڈوپ ٹیسٹ رواں سال ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوران ہوا تھا۔