کرکٹ ٹیسٹ سیریز: کیا پاکستان سپن پچ سے جنوبی افریقہ کو زیر کر لے گا؟ پاکستان نے بدترین کارکردگی کے باوجود شان مسعود کو ہی کپتان برقرار رکھا ہے۔ وہ پچھلے چار ٹیسٹ میچوں میں بری طرح ناکام رہے اور ایک سنچری بھی نہیں بناسکے۔
کرکٹ پچ پر زور سے بیٹ کیوں مارا؟ پاکستانی بیٹر سدرہ امین کی سرزنش سدرہ امین نے انڈیا کے خلاف میچ میں آؤٹ ہونے کے بعد اپنا بیٹ زور سے پچ پر دے مارا تھا۔