پاکستان ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا نے پریس کانفرنس کا آغاز کیا تو ان کے بات کرنے سے قبل ایک اعلان کیا گیا کہ پریس کانفرنس میں ’ہاتھ ملانے اور سیاست‘ پر سوالات سے اجتناب کیا جائے۔
کرکٹ
ایشیا کپ کے بعد مزید کسی آپس کی کرکٹ کا مستقبل تاریک ہوچکا ہے، جسے جنٹلمین گیم کہتے تھے وہ اب مزید شریفانہ کھیل نہیں رہا ہے۔ اب وہ جنگی میدان کا متبادل بن گیا ہے۔