کرکٹ پچ پر زور سے بیٹ کیوں مارا؟ پاکستانی بیٹر سدرہ امین کی سرزنش سدرہ امین نے انڈیا کے خلاف میچ میں آؤٹ ہونے کے بعد اپنا بیٹ زور سے پچ پر دے مارا تھا۔
کرکٹ انڈین کرکٹ ٹیم میرے دفتر آ کر ٹرافی وصول کر لے: محسن نقوی اس سے قبل انڈین میڈیا نے دعویٰ کیا تھا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے انڈین کرکٹ بورڈ سے معافی مانگی ہے۔