ملائیشیا میں سلطان جوہر ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان اور انڈیا کے کھلاڑی میدان میں اترے تو ان میں سے کچھ کو آپس میں ہاتھ ملاتے دیکھا گیا۔
کھیل
بدھ کو فرانسیسی اخبار نیس ماتیں کو دیے گئے ایک انٹرویو میں خلیف کے سابق مینیجر ناصر یسفاہ نے کہا کہ ایمان خلیف ’باکسنگ کی دنیا چھوڑ چکی ہیں۔‘ جس کے چار گھنٹے بعد انہوں نے وضاحتی بیان دیا۔