اولیکسانڈر یوسک نے انگلش حریف ڈینیئل ڈوبوا کو پانچویں راؤنڈ میں ناک آؤٹ کر دیا۔
کھیل
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے جنرل سیکرٹری رانا مجاہد نے ہفتے کو انڈپینڈنٹ اردو کو بتایا کہ ’ایشیا کپ میں شرکت کے لیے ٹیم انڈیا جائے گی یا نہیں اس حوالے سے حکومت نے ابھی تک آگاہ نہیں کیا۔‘