کھیل قطر کی 2036 اولمپکس کی میزبانی کے لیے باضابطہ بولی خلیج کی سب سے چھوٹی اور امیر ترین ریاستوں میں سے ایک، قطر پہلے ہی 2022 کے فیفا ورلڈ کپ کی میزبانی کر چکا ہے۔
کھیل دنیا کے معمر ترین میراتھن رنر فوجا سنگھ سڑک حادثے میں چل بسے برطانوی میراتھن رنر فوجا سنگھ انڈین پنجاب میں سڑک عبور کرتے ہوئے ایک کار سے ٹکرا کر جان سے گئے۔