کھیل نیپالی شرپا نے 32ویں بار ماؤنٹ ایورسٹ سر کر کے اپنا ہی ریکارڈ توڑ دیا 56 سالہ کامی ریتا شرپا نے اتوار کو غیر ملکی کوہ پیماؤں کی رہنمائی کرتے ہوئے 8,849 میٹر بلند چوٹی کامیابی سے سر کی۔
کھیل افغان بیس بال ٹیم کیسے بنی اور پاکستان میں ہی اس کا کیمپ کیوں؟ پاکستان سے افغان پناہ گزینوں کے انخلا کا سلسلہ جاری ہے اور ٹیم کے کوچ کا کہنا ہے کہ اب ان کھلاڑیوں کو بھی یہاں سے جانا ہو گا۔