مسلم ممالک کے وزرائے خارجہ نے اپنے مشترکہ بیان میں اسرائیلی حکام کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس اور اس کے اسلامی و مسیحی مقدس مقامات کی تاریخی اور قانونی حیثیت کو تبدیل کرنے کی ہر کوشش کو دوٹوک طور پر مسترد کرنے اور اس کے تحفظ پر زور دیا۔
لائیو اپ ڈیٹس
ڈونلڈ ٹرمپ اور پاکستانی ذرائع نے بدھ کو امریکی اخبار کو بتایا کہ امریکہ اور ایران میں مذاکرات کے دوسرے دور کے بارے میں ’اچھی خبر‘ ممکنہ طور پر جمعے تک آ سکتی ہے۔