پاکستان پاکستانی سپیکر کی ریاض ایئرپورٹ پر حملے کی مذمت ایاز صادق نے سعودی عرب کی خودمختاری، علاقائی سالمیت اور سلامتی کے لیے اس کے ساتھ کھڑے رہنے کے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔
سیاست ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد خیبر پختونخوا میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ وفاقی حکومت نے صوبے میں سول انتظامیہ کی معاونت کے لیے فوج کی تعیناتی کا باضابطہ حکم نامہ جاری کر دیا۔