جسٹس محسن اختر کیانی کا لاہور ہائی کورٹ، جسٹس بابر ستار کا پشاور ہائی کورٹ اور جسٹس سمن رفعت امتیاز کا سندھ ہائی کورٹ تبادلہ اکثریتی رائے سے منظور کیا گیا۔
لائیو اپ ڈیٹس
ٹروتھ سوشل پر ایک پوسٹ میں صدر ٹرمپ نے لکھا کہ ایران نے انہیں مطلع کیا ہے کہ وہ ’تباہی کی حالت‘ میں ہے اور وہ چاہتے ہیں کہ امریکہ ’جلد سے جلد آبنائے ہرمز کو کھول دے۔‘