ضابطہ اخلاق میں اگر کوئی بڑی خامی ہے تو صرف ایک کہ اس کے اطلاق کا کوئی بامعنی اور ٹھوس طریقہ کار نظر نہیں آ رہا۔
پہلگام اور جعفر ایکسپریس، ہر دو واقعات کی ایک جیسے الفاظ کے ساتھ مذمت کی گئی ہے۔ اس لیے اس سے آگے بڑھ کر اعلامیے کے ان نکات پر توجہ دینی چاہیے جہاں بین السطور ایک جہان معنی آباد ہے۔