پاکستان ریلویز نے رواں ہفتے لاہور سے کراچی تک ’پاک بزنس‘ کے نام سے جدید سہولتوں سے آراستہ ٹرین شروع کی، جو ساڑھے 18 گھنٹے میں یہ سفر طے کرتی ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کی ایک تازہ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں صرف 44 فیصد کارکنان مستقل ملازم ہیں جبکہ 45 فیصد کے پاس تحریری معاہدے تک نہیں ہیں۔