معیشت ’عید پر سمارٹ لاک ڈاؤن ختم کیا جائے‘: تاجروں کی حکومت کو ڈیڈ لائن مرکزی تنظیم تاجران پاکستان نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ عید سے قبل بازار رات 10 بجے تک کھلے رکھنے کی اجازت دی جائے۔
معیشت پنجاب میں 43 ہزار سرکاری آسامیاں ختم کیوں کی گئیں؟ پنجاب میں جن آٹھ محکموں میں آسامیاں ختم کی گئیں ان میں محکمہ زراعت بھی شامل ہے جس کی 10 ہزار سے زائد آسامیاں ختم کی گئیں۔