حکومت نے گندم کی ممکنہ قلت سے نمٹنے کے لیے 10 لاکھ ٹن درآمد کی منظوری دے دی، تاہم فلور ملز اور کاشتکاروں کا کہنا ہے کہ یہ مقدار ملک کی ضرورت کے مقابلے میں ناکافی اور قیمتوں میں کمی کے لیے عارضی اقدام ہے۔
اس ایپ پر صرف خواتین کپتان ہی اپنی موٹر سائیکل، سکوٹی یا گاڑی رجسٹرڈ کروا سکتی ہیں اور صرف خواتین ہی رائیڈ بک کروا سکتی ہیں۔