پاکستان میں متعارف کروائی گئی بی وائی ڈی شارک 6 کی قیمت ایک کروڑ، 99 لاکھ 50 ہزار روپے رکھی گئی ہے۔
بختاور راشد نے کہا کہ شروع میں جب انہوں نے بٹیر کے انڈے ہیچ کرنا شروع کیے تو بہت سے انڈے خراب ہو گئے، مگر بعد میں انہوں نے انکیوبیٹر کی مدد سے انڈے ہیچ کرنا سیکھ لیا۔