اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب نے کہا ہے کہ اگر توانائی کی سپلائی کے حوالے سے رکاوٹوں کی صورت حال برقرار رہی تو اس سے معاشی ترقی متاثر ہو گی۔
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے مطابق امریکی کارروائیوں کے دوران سمندر سے تحویل میں لیے گئے یہ ’تمام افراد صحت مند اور ان کے حوصلے بلند ہیں۔‘