ایرانی پارلیمان کے سپیکر اور اسلام آباد مذاکرات میں ایرانی وفد کی قیادت کرنے والے باقر قالیباف نے اتوار کو کہا ہے کہ اگر امریکہ اپنی ذمہ داریوں پر عمل کی صلاحیت نہیں رکھتا تو مذاکرات آگے بڑھانا ممکن نہیں۔
دائیں بازو کی سوئس پیپلز پارٹی نے سوئٹزرلینڈ کی آبادی کو 2050 تک ایک کروڑ تک محدود کرنے کی تجویز دی ہے اور تقریباً 52 فیصد لوگ اس تجویز کے حامی ہیں۔