انڈین حکومت نے مئی 2025 میں پاکستان کے ساتھ چار روزہ جنگ کے دوران جان سے جانے والے اپنے چھ فوجی اہلکاروں کے نام پہلی مرتبہ باضابطہ طور پر جاری کر دیے ہیں۔
وفاقی وزیر محمد جنید انور چوہدری اور امریکی سفارت کار نٹالی اے بیکر کی ملاقات میں بندرگاہوں کی ترقی، لاجسٹکس اور بلیو اکانومی میں تعاون بڑھانے پر بھی گفتگو ہوئی۔