ماحولیات پاکستان میں شدید بارشوں کا انتباہ، محکموں کو تیار رہنے کی ہدایت وزیراعظم کی سربراہی میں مون سون سیزن کی پیشگی تیاریوں کا جائزہ اجلاس، بروقت انتظامات کی ہدایات جاری۔
دنیا خانہ کعبہ کو غسل دیے جانے میں کیا کیا استعمال ہوتا ہے؟ خانہ کعبہ کی دیواروں کو تولیوں سے صاف کیا جاتا ہے، جبکہ اندرونی دیواروں کو گلاب اور مشک کی خوشبو میں بھگوئے گئے سفید کپڑے سے صاف کیا جاتا ہے۔