ٹیکنالوجی پاکستان کے پاسپورٹ دفاتر میں کیش لیس ادائیگی شروع درخواست گزار اب کسی بھی وقت کیو آر کوڈ سکین کر کے فیس ادا کر سکیں گے۔
دنیا امریکہ اور ایران کے بالواسطہ مذاکرات آج دوحہ میں ایک سفارت کار کے مطابق امریکہ اور ایران کے حکام بدھ کو مشرقِ وسطیٰ کی جنگ کے مستقل خاتمے کے مقصد سے طے پانے والے معاہدے پر بالواسطہ تکنیکی مذاکرات کریں گے۔