’ڈیڈ انٹرنیٹ تھیوری‘ کے مطابق انٹرنیٹ پر موجود زیادہ تر مواد اور بظاہر نظر آنے والے لوگ دراصل اے آئی کے ذریعے تخلیق کیے جا رہے ہیں اور انٹرنیٹ کا زیادہ تر حصہ ’مردہ‘ ہو چکا ہے۔
ویڈٰو شیئرنگ پلیٹ فارم کے مطابق یوٹیوب اور دیگر ویب سائٹس کے لیے ویڈیوز بنانے والوں کو پیشہ ور تسلیم نہ کیے جانے کے باعث یہ شعبہ ترقی نہیں کر پا رہا۔