پاکستان میں کئی ادارے صحافیوں اور انسانی حقوق کے کارکنوں کو میڈیا انفارمیشن لٹریسی کی تربیت دے رہے ہیں لیکن اس کی ضرورت سب کو ہے۔
اگر ہم اپنا بہتر مستقبل چاہتے ہیں تو ہمیں اپنے تعلیمی اداروں کے نظام کو بتدریج بہتر کرنا ہوگا تاکہ وہ طالب علموں کو آسانی کے ساتھ ساتھ عزت اور اعتماد بھی دے سکیں۔