ایک غیر سرکاری ادارے نے بلوچستان کے 14 شہروں میں ٹیلی ہیلتھ سینٹرز قائم کیے ہیں، جہاں دوردراز علاقوں سے آنے والی خواتین کا علاج اسلام آباد میں بیٹھے ڈاکٹر کرتے ہیں۔
بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل اور شیرانی میں کوہ سلیمان کے پہاڑی سلسلے پر کم از کم دس روز سے جاری آگ پر تاحال قابو نہیں پایا جاسکا، جس میں اب تک کم از کم تین افراد جھلس کر ہلاک ہوگئے جب کہ چار لاپتہ ہیں۔