کرکٹ ویبھو سوریہ ونشی کا ’تاریخی‘ ڈیبیو: سچن ٹنڈولکر کا 37 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا صرف 15 سال اور 99 دن کی عمر میں میدان میں اترنے والے ویبھو انڈیا کی نمائندگی کرنے والے کم عمر ترین بین الاقوامی کرکٹر بن گئے ہیں۔
فٹ بال ورلڈ کپ: میسی مسلسل سات میچوں میں گول کرنے والے پہلے کھلاڑی ارجنٹائن کی ٹیم نے گروپ جے کے مقابلے میں اردن کے خلاف 3-1 سے کامیابی حاصل کر کے جیت کا سلسلہ برقرار رکھا۔