ایلون مسک نے بتایا کہ 2027 کے وسط تک ٹیکساس میں واقع گیگا فیکٹری میں سائبر ٹرک کی پیداوار بتدریج بند کر دی جائے گی۔
افغان بولر راشد خان نے زمبابوے کے خلاف شارجہ میں دوسرے ٹی 20 میچ کے دوران یہ سنگ میل عبور کیا، انہوں نے یہ کارنامہ اپنے 120ویں ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں انجام دیا۔