واقعہ اس وقت پیش آیا جب پگھلے ہوئے سٹیل کی ڈھلائی کے دوران چھت پر نصب کرین ٹوٹ کر فرنس میں جا گری۔
ایران سے ایل پی جی کی درآمد رکنے کے بعد قیمتوں میں 56 فیصد اضافہ ہوا جس سے لاہور کے رکشہ ڈرائیوروں کی آمدن متاثر ہوئی اور گھریلو اخراجات پورے کرنا مشکل ہو گیا ہے۔