انڈین ایئر لائن کا یہ جہاز 24 دسمبر1999 کو نیپال کے دارالحکومت کٹھمنڈو سے نئی دہلی جاتے ہوئے پانچ ہائی جیکروں نے اغوا کر لیا تھا۔
صوبہ بلوچستان میں رواں سال اب تک 117 حملوں میں 149 افراد مارے جا چکے ہیں، جن میں سب سے زیادہ 62 فیصد حملے بی ایل اے نے کیے۔