ٹرینڈنگ فواد چوہدری اور کیجریوال میں ایکس پر نوک جھونک 25 مئی کو اروند کیجریوال کی پوسٹ پر فواد چوہدری نے ایک نہیں بلکہ دو پوسٹس میں جواب دیا۔
کرکٹ دو گیندیں، ایک رن اور ’ہزار گالیاں‘: سہواگ کا پاکستان کے خلاف پہلا میچ وریندر سہواگ نے ایک پوڈ کاسٹ میں اپنے کیریئر کے پہلے ایک روزہ میچ کی کہانی سنائی ہے، جو 1999 میں پاکستان ہی کے خلاف موہالی میں کھیلا گیا تھا۔