پیٹرولیم مصنوعات میں ایک ماہ کے دوران دوسری مرتبہ اضافے پر سوشل میڈیا صارفین غصے کا اظہار کر رہے ہیں، ایک صارف نے کہا کہ ’شکریہ کس کا ادا کرنا ہے۔‘
سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو میں عامر قذافی نے بتایا کہ وہ حج کے سفر کے لیے لیبیا کے ایئرپورٹ پہنچے اور جب وہ سفری کارروائیاں مکمل کر رہے تھے تو انہیں اس وقت حیرت ہوئی جب قذافی نام کی وجہ سے ایک سکیورٹی مسئلہ سامنے آگیا۔