آسٹریلوی وزیر داخلہ نے اسرائیلی وزیر اعظم سے کہا ہے ’طاقت کا پیمانہ یہ نہیں کہ آپ کتنے لوگوں کو اڑا سکتے ہیں۔‘
پولیس کے مطابق مذکورہ خاتون کی شناخت 40 سالہ نینا کتینا کے نام سے ہوئی، جنہوں نے جنگل میں کافی اندر جا کر اپنی پانچ اور چھ برس کی بیٹیوں کے ساتھ یہ ٹھکانہ بنا رکھا تھا۔