افغان وزیر داخلہ کے مطابق عسکریت پسندوں کی نقل و حرکت سے متعلق معلومات شیئر کرنے کے بعد ان کے خلاف اقدامات اٹھانا طالبان اہلکاروں کی ذمہ داری ہو گی۔
پاکستانی حکام کے مطابق خواتین کے حقوق سے متعلق طالبان کے فیصلے دنیا کے تمام ممالک کی نظر میں طالبان کو تسلیم کرنے کی راہ میں بہت بڑی رکاوٹ ہیں۔