سیاست سے فوج کا کردار ختم کرنا ہے تو گذشتہ پوری ایک دہائی کی تحقیقات کرنے ہی سے مستقبل کا راستہ نکالا جا سکتا ہے۔
کیا تعبیریں خواب اور حقیقتیں سراب بن سکتی ہیں؟ کیا یقین امید کا روپ دھار سکتا ہے؟ آج فلسطینی شاعر محمود درویش زندہ ہوتے تو کیا مرثیہ لکھتے؟