پولیس کے مطابق بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب ساڑھے تین بجے کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے سربندر میں فش ہاربر جیٹی کے قریب ایک رہائشی کوارٹر پر حملہ کیا، جہاں آٹھ افراد سو رہے تھے جن میں سے سات افراد جان سے چلے گئے جبکہ ایک شخص زخمی ہوا۔
بلوچستان میں انتخابی نتائج کے بعد احتجاج کرنے والے چار جماعتی اتحاد میں اختر مینگل کی بلوچستان نیشنل پارٹی بھی شامل ہے۔