علیشا رحمٰن سرکار
میری کہانی

اے آئی ویڈیو کے دھوکے میں آکر ’کیبل رائیڈ‘ کے لیے ملائیشین جوڑے کا طویل سفر

ملائیشیا کے بزرگ جوڑے نے ایک آن لائن ویڈیو دیکھ کر کیبل کار کی سیر کے لیے مبینہ طور پر کوالالمپور سے 370 کلومیٹر سے زیادہ کا سفر کیا، لیکن اس جگہ پہنچ کر انہیں معلوم ہوا کہ وہ ویڈیو اے آئی کی مدد سے بنائی گئی تھی۔