مقامی حکام کے مطابق ہماچل پردیش کے کئی اضلاع میں بادل پھٹنے اور لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات سے تباہی کے بعد لاپتہ ہونے والے تقریباً 30 افراد کی تلاش کے لیے ڈرونز کے ساتھ سرچ آپریشن جاری ہے۔
یہ انڈیگو کی پرواز دہلی سے انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے شہر سری نگر جا رہی تھی۔