منصوبے کے تحت لاہور میں ایک ’ایکو برکس پلانٹ‘ بھی قائم کیا گیا ہے، جہاں جمع شدہ پلاسٹک سے تعمیراتی مقاصد کے لیے ماحولیاتی اینٹیں تیار کی جائیں گی، جنہیں مختلف اشیا کی تیاری میں استعمال کیا جائے گا۔
اس آٹو شو میں الیکٹرک کار چارجر بھی رکھے گئے تھے، الباریو انجینیئرنگ سے تعاون رکھنے والے اقبال اشرف نے انڈپینڈنٹ اردو کو بتایا: ’ہم پاکستان میں گھروں میں اور کمرشل الیکٹرک وہیکل چارجر لگا رہے ہیں۔ ابھی تک پاکستان میں ہم لاہور، کراچی اور اسلام آباد میں 30