موجودہ سیاسی منظرنامے میں تحریک انصاف کی تحریک کامیاب ہونے کے امکانات کیا ہیں، اس حوالے سے جاننے کے لیے انڈپینڈنٹ اردو نے تجزیہ کاروں سے رائے لی ہے۔
سیل کا مقصد فرقہ وارانہ منافرت کو ابھارنے، نفرت انگیزی یا محرم کے حوالے سے اشتعال انگیز مواد کو رپورٹ کرنا ہے۔