این ڈی ایم اے نے 19 سے 25 جولائی تک ملک کے مختلف علاقوں میں مون سون کے چھوتھے اسپیل کے تحت بارشوں کے باعث ممکنہ سیلابی صورت حال کا الرٹ جاری کیا ہے۔
لاہور میں پولیس نے بتایا کہ ایک مبینہ کم عمر ڈرائیور کی تیز رفتار گاڑی نے موٹر سائیکلوں کو ٹکر مار دی، جس کے نتیجے میں ایک شخص جان سے گیا اور دو زخمی ہو گئے۔