پنجاب کے شہر فیصل آباد میں صوبائی حکومت نے ماحول دوست ائرکنڈیشنڈ الیکٹرک بس سروس متعارف کی ہے، جس سے صوبے کے دوسرے بڑے شہر میں تقریباً 27 برس بعد پبلک ٹرانسپورٹ دوبارہ بحال ہوئی ہے۔
دسویں لائل پور پنجابی سلیکھ میلے کے موقعے پر وقاص منظور کی کلیکشن اور پروجیکٹ کی نمائش ’کھیڈ، کھڈونے، کتھاواں‘ کے عنوان سے کی گئی جسے بچوں سمیت ہر عمر کے شہریوں کی بڑی تعداد نے بہت زیادہ پسند کیا۔