وٹس ایپ کے یہ فیچرز ابھی تیاری کے مراحل میں ہیں اور انہیں آہستہ آہستہ صارفین کے لیے متعارف کروایا جائے گا۔
امریکی رئیل سٹیٹ کمپنی زیلو نے ایک ایسا چیٹ جی پی ٹی پلگ اِن لانچ کرنے کا اعلان کیا ہے، جس سے صارفین کو گھر خریدنے یا کرائے پر لینے میں مدد ملے گی۔