تحقیق انقلابی جین تھراپی سے چند ہفتوں میں سماعت واپس آ گئی: سائنس دان محقق کا کہنا ہے کہ بہرے پن کے لیے اس قسم کا علاج ’محض آغاز ہے‘۔
تحقیق بلیاں انسانوں کی خوشبو سے مالک اور اجنبی کا فرق کر سکتی ہیں: تحقیق ٹوکیو یونیورسٹی آف ایگریکلچر کے محققین کا کہنا ہے کہ بلیاں اجنبی کی خوشبو کو سونگھنے میں اپنے مالک کی نسبت زیادہ وقت صرف کرتی ہیں۔